نئی دہلی 15 ستمبر ( ایجنسیز) صد ر جمہو ر یہ پر نب مکر جی و یتنا م کے چا ر ر و ز ہ دو ر ہ پر ر وا نہ ہو گئے۔ اس د و ر ے کے دو را ن د و نو ں ملکو ں کے در میا ن متعد د سمجھو تو ں پر دستخط کئے جا نے کا امکا ن ہے۔ اس میں تیل کے شعبے میں تعا ون کا ایجنڈ ا بھی شا مل
ہے۔ صد ر جمہو ر یہ و یتنا م کے کئی سر کر دہ لیڈ ر و ں کے سا تھ مختلف بین ا لا قوا می علا قا ئی اور د و طر فہ معملا ت پر تبا د لہ خیا ل کر ینگے۔ پر نب مکر جی ہنو ئی اور ہو چی منھ سٹی کا دو ر ہ کر ینگے ۔ انکے سا تھ ایک اعلیٰ سطحی وفد بھی و یتنا م گیا ہے جس میں تیل اور قد ر تی گیس کے و زیر د ھر مند ر پر د ھا ن بھی شا مل ہیں۔